Most Beautiful Barish Poetry in Urdu – Rain Poetry

بارش کی طرح تجھ پے برستی رہیں خوشیاں

ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے

برس رہی تھی بارش باہر

اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں

 

بند کھڑکی کے صاف شیشوں پر

عکس تیرا بنا گئی بارش

 

تم کو دل سے یاد کیا تھا

بارش تو پھر ہوئی تھی

 

بارش کی بھیکی راتوں میں جب اشک فشانی ہوتی ہے

اک تیرا تصور ہوتا ہے، اک تیری کہانی ہوتی ہے

Scroll to Top