Baap Poetry in Urdu – Father Poetry

یہ جو باپ ہوتے ہیں

سب سے خاص ہوتے ہیں

————— ୨୧ —————

کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں

میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں

————— ୨୧ —————

محبت ماں سے سیکھو
اور صبر باپ سے

————— ୨୧ —————

‏اور ماں باپ کے قرض ایسے ہوتے ہیں
جو چاہ کر بھی ادا نہیں کئے جا سکتے
————— ୨୧ —————
چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا
جو کر دار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے
————— ୨୧ —————
Scroll to Top